پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ نظام الدین گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ

  خلف الرشید عطأ اللہ بن شیخ عبدالہادی بن شیخ عنایت اللہ صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ ۔آپ کامل بزرگ تھے۔خرقہ خلافت واجازت اپنے برادرعم زاد شیخ بڈھاصاحب سجادہ نشین سے پایا۔ اولاد آپ کی اولادنہیں تھی۔اس لیے شیخ بڈھاصاحب رحمتہ اللہ علیہ سے اُن کا بڑا بیٹا شیخ احمد لے کراپنامتبنّیٰ بنایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں