منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ نور احمد المشہور حسین بنور قادری قدس سرہ

  آپ سیّد عبدالکریم بہاون شاہ قدس سرہ کے خلیفہ خاص تھے صاحبِ جذب و استغراق جذب و مستی تھے، خوارق و کرامت ظاہر ہوتیں، حالتِ جذب میں بتیس سال تک ایک جگہ قیام رہا، کھانا پینا ترک کردیا، ذکر نفی و اثبات کرتے تھے، در و دیوار شجر و حجر آپ کے ذکر میں شامل ہوتے۔ ایک دفعہ سرحد کے زمینداروں کے دو خاندانو ۔۔۔۔
محفوظ کریں