پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ پھلّے شاہ رسول نگری

  آپ شیخ فتح الدین بن شیخ محمد آفتاب صاحب سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔بیعت طریقت اپنے حقیقی چچاشیخ حمزہ شاہ صاحب جو کالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔انہیں سے خلافت پائی۔ آپ اکابر حضرات سلیمانیہ نوشاہیہ سے تھے۔ تربیّت و تکمیل منقول ہے کہ آپ درگاہِ عالیہ سلیمانیہ پر چند روز معتکف رہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں