بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ قطب الدین

  اپنے والد شیخ پیر  کے وصال کے بعد حضرت شیخ قطب  الدین  مسند نشین ہوئے۔ آپ بڑے عبادت گذار اور مرد مجاہد تھے اور سلوک کی تمام منازل طے کر کے مسلک تجرید میں گامزمن ہوئے۔ آپ زیارت حرمین شریفین کیلئے تشریف لے گئے۔ اور اکثر مقامات کی سیر اور اولیائے وقت کی صحبت سے مستفیض ہونے کے بعد ۔۔۔۔
محفوظ کریں