پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ قطب الدین چاوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  خلف الصدق شیخ محمد غوث بن شیخ محمد یاربن شیخ عبدالہادی بن شیخ عنایت اللہ صاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ ۔متیمن اہل فقرتھے۔چاوہ شریف میں سکونت رکھتے تھے۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند حاجی شیخ شمس الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ وفات شیخ قطب الدین کی وفات بروزجمعہ چودھویں محرم ۱۳۰۶ھ؁ مطابق ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں