منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سراج العلماء علامہ قمر الدین اندھڑ

  سراج العلماء حضرت علامہ مولانا قمر الدین بن رازق ڈنہ بن رحیم ڈنہ اندھڑ پنو عاقل ( ضلع سکھر ، سندھ ) کے چیچڑا شریف سے ڈھائی میل پر ’’گوتھ تربت ‘‘ ( اس گوٹھ میں کسی درویش کی مزار ہے اسی لئے اس گوٹھ کو تربت ( مزار ) کہا جاتا ہے ) وہاں ولادت ہوئی ، لیکن سن ولادت ان کے بیٹو ۔۔۔۔
محفوظ کریں