منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

صوفی ایاز خان نیازی

  مجاہد تحریک ختم نبوت جناب صفی ایاز خان نیازی بن شاہ نواز خان نیازی ۱۵ جون ۱۹۱۳ء کو قصبہ بوری خیل ضلع میانوالی (پنجاب) میں تولد ہوئے۔ آپ کے والد زمیندار تھے اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم بوری خیل کی مسجد کے مکتب سے حاصل کی اس کے بعد علماء اہل سنت کی رفاقت ، ۔۔۔۔
محفوظ کریں