/ Sunday, 12 May,2024

سفیان بن عینیہ

`        سفیان بن عینیہ بن ابی عمران میمون الہلا لی الکوفی : محدث ،ثقہ،حافظ،فقیہ،امام حجت اور آٹھویں طبقہ کے روس میں سے تھے۔ ابو محمد کنیت تھی،کوفہ میں ۱۵ ؍شعبان ۱۰۷ ھ؁ میں پیدا ہوئے اور آپ کا باپ آپ کو مکہ معظمہ میں لے گیا۔ابھی بیس سال کی عمر کو نہ پہنچے تھے کے پھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں