سلیمان بن یسار،ایک صحابی سے،عبداللہ بن محمدبن عقیل نےسلیمان بن یسارسے،انہوں نے کسی صحابی سےسنا،حضوراکرم نے فرمایا،کہ میرایہ منبرجنت کےایک حوض کےکنارے
نصب ہے،اور اسی طرح میرے حجرے اورمنبرکےدرمیان جنت کاایک باغ ہے۔
۔۔۔۔