منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سلطان علاؤ الدین خلجی کی نذر عقیدت

  سلطان علاؤالدین خلجی آپ کےروحانی تصرفات وکرامات کاشہرہ سن کرآپ کادل وجان سے شیدا و معتقدہوا،اس نےآپ کی خدمت میں تحائف پیش کرناچاہےاس کے امراءآپ(حضرت قلندر صاحب)کی خدمت میں جانےسےگھبراتےتھے۔ان پر آپ کاایسارعب تھاکہ آپ کےپاس جانے کی ہمت نہ پڑتی تھی۔سلطان علاؤالدین نےحضرت نظام الدین(رحمتہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں