پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سوید بن غفلہ رحمتہ اللہ علیہ

سویدبن غفلہ ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ہشیم سے،انہوں نے ہلال بن خباب سے،انہوں نےمیسرہ ابوصالح سے،انہوں نےسوید بن غفلہ سےروایت کی کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سےصدقات جمع کرنے والاآیا،کہنےلگا،میری ۔۔۔۔
محفوظ کریں