جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا )اثال (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمان حنفی (٭ایک قبیلہ جو عرب میں اس کی طرف منسوب ہیں) ان کا تذکرہ عبدان ابن محمد مروزی نے لکھا ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ ہم سے محمد بن مرزوق نے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھے غالب بن حلبس نے بیان کیا وہ کہتے تھے م سے حارث بن عبید ایاوی نے اپنے والد سے انھوں نے آثال بن نعمان حنفی سے نقل کر کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں