جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا امام القرائ) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بن قیس بن عبید ابن زید بن معاویہ بن عمرو بن مالک بن نجار جن کا نام یتم اللات ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں یتم اللہ بن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج اکبر انصاری خزرجی معاوی۔ ان کا نام نجار اس وجہ سے رکھا گیا کہ انھوں نے بسوے سے اپنا ختنہ کر لیا تھا اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ انھوں نے ایک شخص کے منہ پر ۔۔۔۔
محفوظ کریں