جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جاریہ (رضی الہ عنہ)

  ابن عبدالمنذر۔ بن زبیر۔ یہ ابن مندہ کا قول ہے ابن علی دائود نے کہا ہے کہ ان کا نام خارجہ بن عبدالمنذر ہے۔ محمد بن ابراہیم اسباطی نے ابن فضیل سے انھوں نے عمرو بن ثابت سے انھوں نے ابن عقیل سے انھوں نے عبدالرحمن بن یزید سے انھوںنے جاریہ بن عبدالمنذر سے روایت کی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا جمعہ کاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں