پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

شیخ  عبدالہادی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ عنایات اللہ بن شیخ عبدالواحد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراور مریداور خلیفہ وسجادہ نشین تھے۔ رعب وجلال صاحب انوارالقادریہ نے لکھاہے کہ آپ کا رُعب خداداداور ہیبت وہ تھی کہ جو شخص سامنے آتابولنے کی تاب نہ رہتی ۔جب تک آپ خود اس سے دریافت نہ فرماتے وہ لب کشائی کی جرأ ت نہ کرسکتاتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں