جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّد عبدالہادی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد قادری نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔صاحب علم و فقر و زہدوورع تھے۔فن کتابت بھی سیکھاہواتھا۔آپ کے ہاتھ کی بعض تحریرات خاندان کے گھروں میں موجودہیں۔ دستی تحریر آپ کے ہاتھ کی ایک غزل فارسی میں لکھی ہوئی ہے۔جو عارف کی ہے ۔وہ یہ ہے۔ غز ۔۔۔۔
محفوظ کریں