منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدعبدالرسول رحمتہ اللہ  علیہ

  آپ سیّد محمد سعید دُولابن سیّد محمدہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔ بیعت طریقت حضرت سیّد عمر بخش رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ نے کتاب مناقباتِ نوشاہیہ میں آپ کو حضرت شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان برخورداری رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفوں کی فہرست میں لکھاہے۔ اورآپ کے سلسلہ کے درویش سائیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں