جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام عبدالواسع۔مشہور سیَدواسا۔آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد قادری نوشاہی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ بیعت طریقت آپ کی بیعتِ طریقت حضرت سیّد محمد سعیددُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل بن حضرت نوشہ گنج بخش  رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن ذکر تیسرے طبقہ  کےتیسرے باب میں گذرچکا ہے۔ لی ۔۔۔۔
محفوظ کریں