منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّد عبدالکریم المشہور بہ بہاول شاہ بن سیّد شاہ بلاق لاہوری قدس سرہ

  آپ بارہ ظرخانی سادات میں سے تھے آپ کے مشائخ برگزیدہ روزگار تھے وہ خود متاخرین میں سے نہایت واجب الاحترام تھے، آپ بڑے عابد، زاہد، متقی اور خدا پرست تھے، اور صاحب جذب و استغراق تھے، ہر سلسلۂ تصوف سے حصۂ فقر حاصل کیا تھا آپ سلسلہ اعظمیہ قادریہ میں چند واسطوں سے نسبت روحانی رکتے تھے، حضرت میاں می ۔۔۔۔
محفوظ کریں