بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سید احمد توختہ ترمذی ثُم لاہوری قدس سرہٗ

  آپ قدماء مشائخ عظام اور سادات کرام لاہور میں سے تھے اوّل عمر میں ترمذی میں رہے پھر اشارۂ غیبی سے وطن مالوف سے عازم ہندوستان ہوئے دورانِ سفر آپ اپنے ساتھ اپنی دوبیٹیاں جن کے نام بی بی حاج اور بی بی تاج تھے ہندوستان لائے آپ براہ کیج مکران پہنچے بڑی بیٹی بی بی حاج شاہزادہ بہاء الدین محمد ولد سلط ۔۔۔۔
محفوظ کریں