جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد احمد الدین چک سواری والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّدغلام رسول المعروف غلام شاہ بن سیّد حسن محمد ہاشمی راجوری والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اصغرتھے۔بیعت و خلافت اپنے ماموں حضرت سیّد عمربخش بن سیّد محمد بخش برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔آپ کی والدہ کانام سیّدہ گوہر بی بی بنت سیّد محمد بخش رسولنگری رحمتہ اللہ علیہم تھا۔ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں