جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد اکبرعلی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد عطرالدین بن سیّد عظیم اللہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبرتھے۔بیعت و خلافت شیخ گوہرشاہ بن شیخ  ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ کرامت گرم سیخ کوران سے پارکرنا منقول ہے کہ ایک دن آپ موضع رَن مل میں لوہاروں کے دکان پر بیٹے تھے۔کرامت کے متعلق گفتگو شروع ہوگئی ۔لوہارنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں