ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدعلیم اللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ خازن گنجینہ وحدت،مخزنِ رموزِ معرفت صاحب علم و اتقاتھے۔آپ سیّد عبدالواسع بن سیّد فیض اللہ کے فرزند اورمرید و خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ انکسار آپ کی طبیعت میں تواضع اور انکسار ازحد تھا۔جب اپنانام لکھتے توبجائے سیّد علیم اللہ کےاپنے آپ کو فقیر علیم اللہ لکھاکرتے۔ ہجوم خلائق آپ عالمِ باعمل ۔۔۔۔
محفوظ کریں