پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیّد امیر عالم رحمتہ اللہ علیہ

  خلف دوم سیّد ایزد بخش بن سیّد شمس الدین بن سیّد غلام محمد بن سیّد سلطان محمد بن سیّد محمد سعید دُولا رحمتہ اللہ علیہ ۔آپ نے بیعت وخلافت شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدق شاہ سلیمانی رسول نگری سے حاصل کی۔ آپ بارعب وجلالیّت تھے۔رَن مل میں سکونت رکھتے ۔دنیاسے لاولد انتقال کیا۔ یارطریقت آپ کے ایک خلیفہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں