جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سید امیر اسد علی احراری نقشبندی چشتی

یوم وصال

21 رجب المرجب 1446

حضرت امیر ابو العلاء احراری نقشبندی چشتی اکبر آبادی موجودہ آگرہ، کے پاکستان میں موجود آل سید السادات فخر المشائخ حضرت سید امیر اسد علی احرار نقشبندی چشتی مظہری اشرفی21 رجب المرجب 1446ھ مطابق 22جنوری 2025 کو لاہور پنجاب پاکستان میں وصال فرماگئے۔آپ قرآن کے مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب کثیر التصنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں