بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن عطیہ بن عبید بن بجالہ بن عوف بن ودم بن ذیبان بن ہمیم بن ذہیل بن ذہیل بن ہنی بن علی بن عمرو بن الحاف بن قضاعۃ قضاعی بلوی۔ انھوں نے رسول خدا ﷺ سے درخت کے نیچے بیعۃ الرضوان کی تھی ان کا ذکر (روایتوں میں) ہے مگر ان کی کوئی حدیث مروی نہیں ہے ابن مندہ نے ابو سعید بن یونس سے روایت کی ہے کہ وہ فت ۔۔۔۔
محفوظ کریں