بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسد (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ علیمی کلبی۔ قبیلہ بنی علیم بن جناب سے ہیں نبی ﷺ کے پاس یہ اور ان کے بھائی قطن بن حارثہ اپنی قوم کے کچھ لوگوں کے ہمراہ آئے تھے اور انھوں نے آپ سے اپنی قوم کے لئے پانی برسنے کی دعا کی درخواست کی تھی۔ اپنی قوم کی طرف سے بولنے والے اور ان کے وکیل یہی قطن بن حارثہ تھے انھوں نے ایک فصیح ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں