بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلامہ اشہلی انصری۔ واقعہ جسر کے دن شہید ہوئے ان کا تذکرہ ابو نعیم اور ابو موسی نے کیا ہے۔ اور ان دونوں نے اس اسناد کے ساتھ جو اسعد بن حارثہ کے بیان میں گذر چکی ابن شہاب سے نقل کیا ہے کہ یہ اسعد بھیجسر کے دن شہید ہوئے اور ہشامبن کلبی نے ان کو سعد بغیر الف کے کھا ہے (اور انک ا نسب اس طرح بی ۔۔۔۔
محفوظ کریں