بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اسد ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن زرارہ انصاری۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابوبکر احمد بن علی فارسی نے خبر دیوہ کہتے تھے ہمیں ابو عبداللہ حافظ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو احمد سحاق ب محمد بن علی ہاشمیںے کوفہ میں خبر دیوہ کہتے تھے ہمیں جعفر بن محمد احمسینے خبر دیوہ کہتے تھے ہمیں نصر بن مزاحم نے خبر دی ۔۔۔۔
محفوظ کریں