جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّد عاشق محمد بن باجواہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد عبدالوہاب ثانی بن سیّد شاہ روح اللہ عرف شہراللہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر تھے۔اپنے بڑے بھائی سیّد صالح محمد رحمتہ اللہ علیہ کی وساطت سے حضرت نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ  علیہ کی خدمت میں پہنچ کر بیعت و خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ کانام تذکرہ نوشاہیہ میں خلفائے نوشاہ عالیجاہ رحمتہ اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں