جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد عطرالدین رحمتہ اللہ علیہ

  فرزنداکبرسیّد عظیم اللہ بن سیّد خان ملک بن سیّد براہم شاہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ ۔آپ نے بیعتِ طریقت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے کی تھی۔ رسم ختنہ آپ کی سنّت ختنہ یکم  ساون ۱۸۸۶؁ بکرمی مطابق پنجشنبہ ۱۴ محرم ۱۲۴۵ھ؁ کو ہوئی۔ وظائف آپ مقبولِ خدا۔متبرک وجودت ۔۔۔۔
محفوظ کریں