ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدعزیزاللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد براہم شاہ بن سیّد محمد سعیددُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ اوراد وظائیف    آپ رئیس الاصفیا۔فخرالمشائخ تھے۔کلمہ طیّبہ اوردرود شریف ہزارہ کا وِرد رکھتے۔یہ درود شریف بھی آپ کا وظیفہ ہوتاتھا۔ اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّ ۔۔۔۔
محفوظ کریں