جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) بنہ (رضی اللہ عنہ)

    جہنی۔ بعض لوگ ان کو ینہ کہتے ہیں اور بعض لوگ نبیہ کہتے ہیں۔ معاذ بن بانی اور یحیی بن بکیر نے ابو لہیعہ سے انھوں نے ابو الزبیر سے روایت کی ہے کہ رسول خدا ﷺ کا گذر ایسے لوگوں پر ہوا جو تلوار گو برہنہ کئے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ میں دے رہے تھے آپ نے فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں اس سے منع (٭ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں