جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد بنے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام بنے شاہ المعروف مستی شاہ تھا۔آپ سیّد شیرشاہ بن سیّد الٰہی بخش کے اکلوتے بیٹے اور مرید و خلیفہ تھے۔ تعلیم آپ نے قرآن مجید اور فارسی ادب کی کتابیں مولاناسیّد غلام قادر بن سیّد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ برخورداری سےپڑھیں۔ آداب شناسی آپ بڑے مؤدب وحسن اخلاق والے تھے۔آپ میں آداب ۔۔۔۔
محفوظ کریں