جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدبوٹے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  فرزند سیّد کرم شاہ بن سیّد علی اصغربن سیّد احمد بن سیّد فیض اللہ۔آپ کی بیعت طریقت باباگلوشاہ درویش ساکن کورے کے سے تھی۔جن کاذکرکتاب ہذاکی جلد سوم موسوم بہ تذکرۃ النوشاہیہ کے چھٹے حِصّہ میں آئےگا۔ واقعہ بیعت منقول ہے کہ ایک بارباباگلوشاہ چک سادہ میں آئے ۔توآپ نے اُن کی خدمت میں مُرید ہونے ۔۔۔۔
محفوظ کریں