جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد بوٹے شاہ مندرانوالیہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد فتح الدین بن سیّدعبدالرسول رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔اپنے دادا کو بھی دیکھاتھا۔ آپ مندرانوالہ میں اپنی ملکیت زمین میں کاشتکاری کیاکرتے۔سادہ مزاج تھے۔چارپائی کھڑی کر کےاُس کاسایہ کرلیتے۔اُس کے نیچےبیٹھ کر اپنے فصل کی گوڈی کیاکرتے۔کوآں؟ جوتاہواتھا۔ اُس کی گاہدی پر بیٹھے ہو فوت ۔۔۔۔
محفوظ کریں