جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد بڈھے شاہ

  ابنِ سیدحسین شاہ بن سید سکندرشاہ بن سید غلام شاہ بن سید فضل شاہ بن سید احمد بن سید فیض اللہ۔ آپ کی بیعت طریقت حضرت سیّد عمربخش بن محمد بخش نوشاہی برخورداری رسولنگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکرطبقہ دوم کے ساتویں باب میں گذرچکاہے۔ پیر کی محبّت آپ کو اپنے پیرسے کافی محبت اورعقیدت تھی ۔عشق ۔۔۔۔
محفوظ کریں