جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدحافظ چراغ عالم پنڈ عزیزوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد حافظ قمرالدین بن سیّد سبحان علی ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔قرآن مجید کے حافظ اورظاہری علم کے عالم ۔عبادت وریاضت میں مشہورتھے۔ کرامت خوف سے بچانا آپ کی بیٹی سیّدہ سجادہ بیگم سے منقول ہے کہ بچپن میں مجھے بہت ڈرآیاکرتا تھا۔ ایک دن آپ نے فرمایاآج کے بعد تجھے کبھی ڈرنہ آئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں