ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سید چراغ محمد چک سواری والہ

  آپ سید اللہ دتہ بن سیّد غلام رسول المعروف غلام شاہ چک سواری والہ کے فرزند ارجمنداورمرید و خلیفہ تھے۔آپ کی والدہ کانام سیّدہ حسن بی بی بنت سیّد صاحبزادہ بن سیّد حسن محمد ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ تھا۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت دسویں ربیع الاوّل ۱۲۹۶ھ؁ میں ہوئی۔تاریخ نام چراغ محمد رکھاگیا۔ علم و ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں