ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حکیم فقیر محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد بنے شاہ بن سیّد شیرشاہ رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔والدہ کا نام مائی نصیباں تھا۔ فنِ طبابت آپ کو فن طبابت میں خاصی مہارت تھی۔یونانی اور ڈاکڑی طریقہ علاج کےماہر تھے۔فن جرّاحی کے خوب ماہر تھے۔حکیم نورمحمد جراح چنبھلی رحمتہ اللہ علیہ جو آجکل مشہور جرّاح ہے۔وہ آپ کا شاگرد ہے۔ شع ۔۔۔۔
محفوظ کریں