منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدفقیر اللہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمد سعید دُولابن سیّد ہاشم دریادل نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹےتھے۔بیعت و اجازت حضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان برخورداری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۱؎ ۔ کاغذات مال میں آپ کا نام نصراللہ درج ہے۔ فیضان کا ظہور    آپ کے برکات و فیضان کا اکثر ظہورضلع میرپورریاست ۔۔۔۔
محفوظ کریں