جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّد فتح الدین مندرانوالیہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیدعبدالرسول بن سیّدمحمدسعیددُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے پانچویں بیٹے تھے۔کاغذات مال میں فتح محمد نام ہے۔سیّد فتح محمدبن ضیأاللہ رسول نگری کےمریدوخلیفہ تھے۔ مندرانوالہ میں ورود آپ دورانِ شباب میں ضلع سیالکوٹ میں تشریف لے گئے۔ ۱۳۵۴ھ؁میں آپ نے مَندرانوالہ متصل ڈسکہ میں سکونت اختیارکی اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں