جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد فضل عالم رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا نام فضل عالم۔المعروف شاہ جی تھا۔آپ سید نظام الدین بن سیّد سبحان علی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اورمریدوخلیفہ تھے۔ تعلیم آپ نے ظاہری تعلیم مولاناسیّد غلام قادر بن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔قرآن مجید ناظرہ پڑھا۔ عبادات آپ شریعت و طریقت کے کمال پابندتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں