ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّد فضل حسین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد بنے شاہ بن سیّد شیرشاہ کے تیسرے بیٹے اورمریدتھے۔والدہ کانام مائی نصیباں تھا۔ اخلاق و معمولات آپ خوش خلق ۔مسکین خو۔حلیم الطبع۔پارسا تھے۔مسکرات سے نفرت رکھتے ۔پیشہ زراعت کرتے۔فقیرانہ شوق رکھتے۔شریعت کے پابند تھے۔تلاوت قرآن مجید بلاناغہ کرتے۔نمازپنجگانہ اور نوافل تہجداداکرتے۔رمضان شری ۔۔۔۔
محفوظ کریں