اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّد فضل اللہ معصوم رحمتہ اللہ علیہ

  زہے شاہ فضل اللہ داں خوردسال شدہ روبروہاشم اوراوصال آپ حضرت سیّد محمد ہاشم دریادل ابنِ حضرت نوشہ گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ ابتدائےعمرمیں ہی اپنے والدکی زندگی میں دنیاسے چل بسے۔ثواقب المناقب میں ہے ۔ "فیروزہ کانِ وقاروزمردِ کوہ اقتدار شاہ فضل اللہ نام کہ آں عقیق جگر ۔۔۔۔
محفوظ کریں