جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدگامے شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصلی نام غلام محمد المعروف گامے شاہ تھا۔آپ سیّد ناصرالدین بن سیّد سُبحان علی ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے تھے۔بیعتِ طریقت اپنے عم حقیقی سید نظا م الدین رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ تعلیم وعبادت آپ نے چندے تعلیم مولاناسیّد غلام قادربن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں