جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد گلاب شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سکندرشاہ بن سیّد شاموں شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت و اجازت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ اوصاف پاک آپ بزرگ سیرت ۔خدایاد۔نیک طینت درویش باصفاتھے ۔آپ سےبہت لوگ فیضیاب ہوئے۔ اولاد آپ کے چار بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد بالے شاہ رھمتہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں