جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد غلام محمدراجوری والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام بعض تحریروں میں غلام رسول اوربعض جگہ غلام شاہ لکھاہے۔آپ سیّد حسن محمد بن سیّد خان مُلک ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اور مریدوخلیفہ تھے۔بقول دیگرشیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ کی بیعت سے مشرف تھے۱؎۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت ۲۹ ربیع الاوّل ۱۲۱۹ھ؁ کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں