جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد گوہرشاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادرسلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ ذکراسمِ ذات آپ ہر وقت ذکر اسم ذاتاللّٰہ میں مشغول رہتے۔زبان ذکر حق میں جاری رہتی۔ اشعارخوانی آپ یہ اشعاردعائیہ پڑھاکرتے؂ الٰہی تو ۔۔۔۔
محفوظ کریں