جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبہ (رضی اللہ عنہ)

ابن جوین بجلی ثم العرنی۔ کنیت ان کی ابو قدامہ۔ کوفہکے رہنے والے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اصہاب سے ہیں ابو العباس بن عقدہ نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے اور انھوں نے یعقوب بن یوسف بن زیاد سے اور احمد بن حسین بن عبد الملکس ے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ہمیں نضر بن مزاحم نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں